(یو این آئی)امریکہ اور ترکی خطرناک دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے گڑھ رقہ پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا کہ
امریکہ اور ترکی داعش کے مضبوط گڑھ شام کے رقہ شہر پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
مسٹر اردغان کے مطابق ترکی کو ایسی کسی مہم میں شامل ہونے میں کوئی دقت نہیں ہے۔